ملک میں قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

قوم حق اور سچ کے نظریے کے ساتھ بنتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم کیخلاف کھڑے ہیں ہمیں ان پر فخر ہے

1677238
ملک میں قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے بھمبر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

قوم حق اور سچ کے نظریے کے ساتھ بنتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم کیخلاف کھڑے ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔وزیراعظم نے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ختم نہیں ہوا۔ اس لئے سب ماسک لازمی پہنیں۔ عمران خان نے کہا کہ کیونکہ صرف ماسک پہن کر ہی کورونا سے بچا جا سکتا ہے۔قائد اعظم کے اعلیٰ اوصاف پر مخالفین بھی ان کی عزت کرتے تھے۔



متعللقہ خبریں