صدر مملکت عارف علوی کورونا میں مبتلا ہو گئے

خبر کے مطابق،پاکستان کے ایوان صدارت نےصدر عارف علوی کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے

1610747
صدر مملکت عارف علوی کورونا میں مبتلا ہو گئے

صدر مملکت  عارف علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

خبر کے مطابق، ایوان صدارت نے صدر عارف علوی کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

صدر نے کورونا سے متاثرہ تمام مریضوں کی صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔

یاد رہے کہا انہوں نے 15 مارچ کو کورونا ویکسین کی پہلی خوارک لگوائی تھی جبکہ گزشتہ دنوںوزیراعظم عمران خان بھی کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں