وزیر اعظم عمران خان کا صحت یابی کی دعائوں اور نیک خواہشات پر عوام کا شکریہ

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور اس سے باہر ہر ایک کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے کووڈ 19 پازیٹیوآنے پر ان کی اور خاتون اول کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

1605749
وزیر اعظم عمران خان کا صحت یابی کی دعائوں اور نیک خواہشات پر عوام کا شکریہ

وزیر اعظم عمران خان نے کووڈ 19 پازیٹیوآنے پران کی اور خاتون اول کی فوری صحت یابی کی دعائوں اور نیک خواہشات پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور اس سے باہر ہر ایک کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے کووڈ 19 پازیٹیوآنے پر ان کی اور خاتون اول کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم اورخاتون اول کا کووڈ 19 ہفتہ کوپازیٹیوآیا تھا۔



متعللقہ خبریں