پاک و ہند افواج کشمیر کی متنازعہ سرحد پر فائربندی کے لیے متفق ہو گئیں

خبر کے مطابق،آج  دونوں ممالک کے فوجی آپریشنل سربراہان نے فون پر بات چیت کرتے ہوئے سرحد پر فائربندی پر رضامندی پر اتفاق کیا ہے۔

1590564
پاک و ہند افواج  کشمیر کی متنازعہ سرحد پر فائربندی کے لیے متفق ہو گئیں

پاکستان اور بھارتی افواج کشمیر کی متنازعہ سرحد پر فائرنگ بند کرنے پر راضی ہوگئے ہیں۔

 خبر کے مطابق،آج  دونوں ممالک کے فوجی آپریشنل سربراہان نے فون پر بات چیت کرتے ہوئے سرحد پر فائربندی پر رضامندی پر اتفاق کیا ہے۔

 واضح رہے کہ  کشمیر کے متنازعہ سرحدی علاقے میں حالیہ مہینوں میں اس طرح کی فائرنگ کا تبادلہ اکثر ہوتا رہا ہے۔

ایک مشترکہ بیان میں مزید بتایا گیا کہ دونوں ممالک کے فوجی آپریشنل سربراہوں نے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایک دوسرے کے اُن خدشات پر تبادلہ خیال کرنے پر بھی اتفاق کیا جو امن کو خراب کر سکتے ہیں اور جو ہمالیہ کے خطے میں تشدد کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں