پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال

ملک بھرمیں اب تک 10 ہزار568 افراد کورونا سے شکست کھا چکے ہیں

1560343
پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال

پاکستان میں ایک دن میں  کورونا کے مزید 2007 کیسزرپورٹ ہوئے جب کہ 40 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ملک بھرمیں اب تک 10 ہزار568 افراد کورونا سے شکست کھا چکے ہیں ملک میں کورونا وائرس  کی زد میں آنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار 517 ہوگئی۔ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4 لاکھ 55 ہزار 445 ہے اورفعال کیسوں کی تعداد 33 ہزار 474 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار898 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اب تک مجموعی طور پر  70 لاکھ 43 ہزار 604 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں