نصر میزائل  ایسا نیوکلئیر میزائل ہے جو امریکہ کے پاس بھی نہیں ہے

پاکستانی قوم کا اصل چہرہ  اس کے با صلاحیت نوجوان ہیں۔ لیکن جہاں تک دفاع کی بات ہے تو نصر میزائل  ایسا نیوکلئیر میزائل ہے جو امریکہ کے پاس بھی نہیں ہے۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند

646669
نصر میزائل  ایسا نیوکلئیر میزائل ہے جو امریکہ کے پاس بھی نہیں ہے

پاکستان کے ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس کے بعد پاکستان کا میزائل سسٹم تیسرے نمبر پر ہے۔

ایک تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کا اصل چہرہ  اس کے با صلاحیت نوجوان ہیں۔ لیکن جہاں تک دفاع کی بات ہے تو نصر میزائل  ایسا نیوکلئیر میزائل ہے جو امریکہ کے پاس بھی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کی چھٹی  ایٹمی طاقت  ہے اور دشمن پاکستان کے خلاف مہم جوئی سے پہلے ہزار بار سوچتا ہے۔



متعللقہ خبریں