ترکی کی "جلوے والی چائے"

ترکی  کے دستر خوان میں چلغوزے کو پلاو اور حلوے میں استعمال   عام ہے۔ لیکن چلغوزے کی پیداوار کی وجہ سے شہرت کے حامل علاقے برگاما کے دیہاتوں میں اسے چائے میں ملا کر بھی ا ستعمال کیا جاتا ہے۔ چلغوزے والی چائے کو ان دیہاتوں میں "جلوے والی چائے " کہہ کر پکارہ جاتا ہے۔ علاقے میں چائے میں چلغوزہ ملا کر استعمال کرنے کی اس روایت کی تاریخ عثمانی دور حکومت تک جاتی ہے۔

 ترکی کی "جلوے والی چائے"  ایک ایسی لذت جس سے انکار ناممکن

 ترکی کی "جلوے والی چائے"  ایک ایسی لذت جس سے انکار ناممکن ۔۔۔

ترکی  کے دستر خوان میں چلغوزے کو پلاو اور حلوے میں استعمال   عام ہے۔ لیکن چلغوزے کی پیداوار کی وجہ سے شہرت کے حامل علاقے برگاما کے دیہاتوں میں اسے چائے میں ملا کر بھی ا ستعمال کیا جاتا ہے۔

چلغوزے والی چائے کو ان دیہاتوں میں "جلوے والی چائے " کہہ کر پکارہ جاتا ہے۔ علاقے میں چائے میں چلغوزہ ملا کر استعمال کرنے کی اس روایت کی تاریخ عثمانی دور حکومت تک جاتی ہے۔


ٹیگز: جلوے والی چائے