ترکی کا سُچا موتی۔۔۔۔ ماردین

ترکی کا سُچا موتی۔۔۔۔ ماردین

ترکی کا سُچا موتی۔۔۔۔ ماردین

ترکی کا سُچا موتی ماردین ۔۔۔

ماردین کا شمار ترکی کے میٹروپولیٹن  شہروں میں ہوتا ہے۔  آبادی کے لحاظ سے یہ ترکی کا 26 واں  بڑا شہر ہے۔ محل وقوع کے اعتبار سے جنوبی اناطولیہ اور دجلہ کے حصے میں  واقع اس شہر کی سرحدیں شام کے ساتھ جڑی ہیں۔ شہر میں بین الاقوامی اداروں کی طرف سے ثقافتی ورثہ قبول کی گئی اور تحفظ میں لی گئی تاریخی عمارتیں موجود ہیں جو سیاحوں کا مرکز توجہ بنتی ہیں۔


ٹیگز: ترکی , ماردین