شہدا کے نام تقسیم اسکوائر میں آویزاں

کالے رنگ کے کینوس پر سفید حروف کے ساتھ اور ترک حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق ناموں میں شہید ہونے والے شہریوں اور پولیس جوانوں کے نام شامل ہیں

شہدا کے نام تقسیم اسکوائر میں آویزاں 2

15 جولائی کی ناکام  فوجی بغاوت کے دوران  جام شہادت نوش کرنے والوں کے نام کو ابدی بنایا جا رہا ہے


ٹیگز: شہید , نام , تقسیم