اناطولیہ کی لذّتیں

دیہاتی روٹی اور پکمز اناطولیہ کے وسیع دستر خوان کی دو لذتیں ہیں۔ اناطولیہ کی مشہور روٹی بھی اپنی سادہ لذت کی وجہ سے اپنا ثانی نہیں رکھتی اسی طرح پکمز بھی لذت اور طاقت کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے۔ باغات سے انگور کے خوشے اکٹھے کرنے کے بعد ان کے ایک حصے کو خشک کیا جاتا ہے اور ایک حصے کے رس کو پکا کر شہد کی طرح گاڑھے قوام میں لایا جاتا ہے جسے "پکمز" کہا جاتا ہے۔ پکمز میں چینی کا استعمال نہیں کیا جاتا اور اسے جسمانی و دماغی قوت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ موسم سرما میں پکمز سردی سے محفوظ رکھتا ہے،  قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اور  انسان کو چاق و چوبند رکھتا ہے۔

اناطولیہ کی لذّتیں

دیہاتی روٹی اور پکمز اناطولیہ کے وسیع دستر خوان کی دو لذتیں ہیں۔ اناطولیہ کی مشہور روٹی بھی اپنی سادہ لذت کی وجہ سے اپنا ثانی نہیں رکھتی اسی طرح پکمز بھی لذت اور طاقت کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے۔

باغات سے انگور کے خوشے اکٹھے کرنے کے بعد ان کے ایک حصے کو خشک کیا جاتا ہے اور ایک حصے کے رس کو پکا کر شہد کی طرح گاڑھے قوام میں لایا جاتا ہے جسے "پکمز" کہا جاتا ہے۔ پکمز میں چینی کا استعمال نہیں کیا جاتا اور اسے جسمانی و دماغی قوت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ موسم سرما میں پکمز سردی سے محفوظ رکھتا ہے،  قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے اور  انسان کو چاق و چوبند رکھتا ہے۔


ٹیگز: اناطولیہ کی لذّتیں , دیہاتی روٹی , پکمز