پاکستانی قوم آج اپنا 70 واں یومِ آزادی منا رہی ہے

آج پاکستانی قوم اپنا 70 واں یومِ آزادی منا رہی ہے۔ ہر چہرہ خوشی سے دمک رہا ہے، ہر دل میں ملک کو ترقی کی طرف لے جانےکا اسے خوشحال اور سمتحکم بنانے کا عزم ہے۔ گلیاں محلّے شاہراہیں سبز ہلالی پرچم سے سجی ہوئی ہیں

ٹیگز: ترقی , یومِ آزادی , پاکستانی قوم , سبز ہلالی پرچم