قونیہ میں گُلِ لالہ کا باغ

ترکی کے ضلع قونیہ کی ایک فرم کا گُل لالہ کا 300 ہیکٹر اراضی پر پھیلا ہو ا باغ عوام کے لئے کھلا ہونے کے دنوں میں آنے والوں کی گہری دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔ باغ کو تصویریں اتارنے کے شوقین ماہر فوٹو گرافروں کی طرف سے ایک قدرتی اسٹوڈیوں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

قونیہ میں گُلِ لالہ کا باغ

ترکی کے ضلع قونیہ کی ایک فرم کا گُل لالہ کا 300 ہیکٹر اراضی پر پھیلا ہو ا باغ عوام کے لئے کھلا ہونے کے دنوں میں آنے والوں کی گہری دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔

باغ کو تصویریں اتارنے کے شوقین ماہر فوٹو گرافروں کی طرف سے ایک قدرتی اسٹوڈیوں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز: قونیہ میں گُلِ لالہ کا باغ