شام اور عراق کے شمالی علاقوں میں 7 دہشت گرد غیر فعال

"دہشت گردوں کے لیےکوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے"

2140787
شام اور عراق کے شمالی علاقوں میں 7 دہشت گرد غیر فعال

شام اور شمالی عراق میں 7 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کے لیےکوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات  ڈھال کے علاقے میں  PKK/YPG کے4 دہشت گردوں اور شمالی شام کے پنجہ۔کیلید آپریشن علاقے میں  تعین کردہ PKK کے تین دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ہے۔"



متعللقہ خبریں