ترک فوج کے آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال

ترک فوج  شمالی عراق میں  دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کر رہی ہے

2126216
ترک فوج کے آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال

شمالی عراق میں ایک فضائی کارروائی کے ذریعے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے چار دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ"ترک فوج  شمالی عراق میں  دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کر رہی ہے۔ شمالی عراق  میں متینا کے علاقے میں تعین کردہ  PKK کے 4 دہشت گردوں کو فضائی آپریشن کے ذریعے بے اثر کر دیا گیا۔ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہماری جنگ موثر اور فیصلہ کن طور پر جاری رہے گی۔"



متعللقہ خبریں