اسرائیل، لبنان کے سرحدی علاقوں پر بمباری کر رہا ہے

اسرائیلی فوج، لبنان کے جنوبی سرحدی علاقوں پر بیک وقت بھاری توپ حملے کر رہی ہے

2124133
اسرائیل، لبنان کے سرحدی علاقوں پر بمباری کر رہا ہے

اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی سرحدی علاقوں پر بیک وقت بھاری توپ حملے کئے ہیں۔

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی این این اے کے مطابق اسرائیلی فوج نے توپ فائرنگ اور 'میرکاوا' ٹینکوں سے سرحدی علاقوں کی آبادیوں کو ہدف بنایا ہے۔

اسرائیلی فورسز توپ اور ٹینک  بمباری جاری رکھے ہوئے  ہے اور عیتا الشعب، رامیم، الضھیرہ، الناقورہ اور لبینیہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں