یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے 5 ڈراونز تباہ

امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اس معاملے پر ایک بیان  جاری کیا

2108578
یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے 5 ڈراونز تباہ

متحدہ امریکہ نے اطلاع دی ہے کہ یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے 5 ڈراونز کو تباہ کر دیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اس معاملے پر ایک بیان  جاری کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ روز حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں سے اڑان بھرنے والے 5 ڈراونز  خطے میں تجارتی بحری جہازوں اور امریکی بحریہ کے لیے "قریبی  خطرہ" تشکیل دے رہے تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ڈراونز کو  امریکی طیاروں اور اتحادی بحری جہازوں بحیرہ احمر میں  تباہ کر دیا  ہے  اور سمندری آمدورفت کی آزادی کا تحفظ کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں