جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون مار گرایا گیا

لبنانی پریس کاکہنا ہے کہ  یہ ڈرون اسرائیلی ساختہ ہرمز 450 تھا البتہ حزب اللہ یا اسرائیلی میڈیا نے اس بارے میں تبصرہ نہیں کیا ہے

2107543
جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون مار گرایا گیا

 جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ایک ڈرون مار گرایا گیا ہے۔

 حزب اللہ کے  قریبی ٹی وی چینل المیادین کے ایک سوشل میڈیا پر پوسٹ میں ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

 لبنانی پریس کاکہنا ہے کہ  یہ ڈرون اسرائیلی ساختہ ہرمز 450 تھا البتہ حزب اللہ یا اسرائیلی میڈیا نے اس بارے میں تبصرہ نہیں کیا ہے۔

 اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان 8 اکتوبر سے جاری جھڑپوں میں حزب اللہ کے 215۔43 لبنانی شہری،11 تحریک امل،12 حماس اور 12 جہاد اسلامی کے کارندوں سمیت  چھ اسرائیلی شہری اور گیارہ فوجی مارے جا چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں