اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ  میں ایک عمارت پر فضائی حملہ

اسرائیلی طیاروں نے ایک عمارت کی آخری دو منزلوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا

2106433
اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ  میں ایک عمارت پر فضائی حملہ

 

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ  میں ایک عمارت پر فضائی حملہ کیا۔

حملہ ہونے والے کفاررومن قصبے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے ایک عمارت کی آخری دو منزلوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

بتایا گیا ہے کہ حملے  کے دوران  بعض لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں