اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد کے قریب شہریوں کی گاڑیوں کی آمدورفت روک دی

ٹائمز آف اسرائیل اخبار کی خبر میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد کے قریب کچھ سڑکوں کو شہریوں کی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کرنے کا حکم  جاری کیا ہے

2104154
اسرائیلی فوج نے لبنان  کی سرحد کے قریب شہریوں کی گاڑیوں کی آمدورفت روک دی

اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد کے قریب شہریوں کی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے کچھ سڑکیں بند کر دی ہیں ۔

ٹائمز آف اسرائیل اخبار کی خبر میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد کے قریب کچھ سڑکوں کو شہریوں کی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کرنے کا حکم  جاری کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی فوج نے یہ فیصلہ 8 اکتوبر سے لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ جاری جھڑپوں کے باعث کیا ہے۔

اسرائیلی فوج اور حزب اللہ تحریک کے درمیان جھڑپوں میں حزب اللہ کے 195 ارکان، 8 ایمل موومنٹ کے ارکان، 31 لبنانی شہری جن میں 1 فوجی، 2 لبنانی سیکورٹی اہلکار، 6 اسرائیلی شہری اور 11 فوجی ہلاک  ہوگئے ہیں ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں