غزہ پر اسرائیل کے حملے رمضان کے دوران بھی جاری رہ سکتے ہیں، بینی گانٹز

"اگر یرغمالیوں کو واپس نہ کیا گیا تو ہم جنگ کو رفح تک پھیلا دیں گے۔"

2103594
غزہ پر اسرائیل کے حملے رمضان کے دوران بھی جاری رہ سکتے ہیں، بینی گانٹز

اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز کا کہنا ہے  غزہ پر حملے رمضان کے دوران بھی جاری رہ سکتے ہیں۔

گانٹز نے X سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو بیان میں کہا:"اگر یرغمالیوں کو واپس نہ کیا گیا تو ہم جنگ کو رفح تک پھیلا دیں گے۔"

اسرائیل غزہ کے جنوب میں رفح میں  منصوبہ بندی کردہ    زمینی کارروائی کے لیے گانٹز نے کہا ہے کہ

"ہم مصر سمیت اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر کے تیاری کر رہے ہیں۔"

اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل،  رفح میں پناہ لینے والے بے گھر غزہ کے باشندوں کو محفوظ علاقوں میں منتقل کر کے آپریشن شروع کرے گا۔



متعللقہ خبریں