شام: امریکی فوجیوں کی بیس پر دوبارہ حملہ

ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کی طرف سے امریکی فوجیوں کی 'عمرپیٹرول فیلڈبیس' پر راکٹ حملہ

2099819
شام: امریکی فوجیوں کی بیس پر دوبارہ حملہ

شام میں دریائے فرات کے ایرانی حمایت یافتہ گروپوں نے تحصیل دیر الزور میں امریکی فوجیوں کی 'عمرپیٹرول فیلڈبیس' پر راکٹ حملہ کیا ہے۔

حملے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

واضح رہے کہ دریائے فرات کے مغربی کنارے کے ایرانی حمایت یافتہ گروپوں نے 7 اور 8 فروری کی درمیانی رات بھی عمر پیٹرول فیلڈ پر خود کُش ڈرون حملہ کیا تھا۔



متعللقہ خبریں