یمن: عدن کی بندرگاہ پر دھماکے کی اطلاع

برطانوی  تنظیم برائے سمندری تجارت کے مطابق، عدن کی بندرگاہ  پر ایک  تجارتی بحری جہاز کے قریب دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں جس کی  تفتیش جاری ہے

2098630
یمن: عدن کی بندرگاہ پر دھماکے کی اطلاع

یمن کی عدن بندرگاہ پر ایک  تجارتی بحری جہاز  کے قرب دھماکہ ہوا ہے ۔

 برطانوی  تنظیم برائے سمندری تجارت کے مطابق، عدن کی بندرگاہ  پر ایک  تجارتی بحری جہاز کے قریب دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں جس کی  تفتیش جاری ہے ۔

 بتایا گیا ہے کہ  بحری جہاز  اور اس کا عملہ محفوظ ہے جبکہ اطراف میں موجود دیگر بحری جہازوں کی آمدورفت کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں