سفارتی طریقے سے حزب اللہ نہ مانی تو دیگر راستے اختیار کریں گے: نیتین یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو  نے کہا ہے کہ لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ  موجودہ کشیدگی  سفارتی کوششوں سے حل نہ ہوئی تو وہ دیگر راستے اختیار کریں گے

2085388
سفارتی طریقے سے حزب اللہ نہ مانی تو دیگر راستے اختیار کریں گے: نیتین یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو  نے کہا ہے کہ لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ  موجودہ کشیدگی  سفارتی کوششوں سے حل نہ ہوئی تو وہ دیگر راستے اختیار کریں گے۔

 کابینہ اجلاس کا انعقاد اسرائیلی وزیراعظم  نے  کیا جس میں  جنگی کابینہ کے ارکان بینی گانٹیز اور دیگر دو وزرا کی عدم شرکت باعث توجہ رہی ۔

 کابینہ اجلاس سے قبل نیتین یاہو نے کہا کہ حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی کی وجہ سے شمالی اسرائیل کے متاثرہ یہودی خاندانوں کی گھر واپسی اور غزہ پر حملوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا  جا سکتا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں