مراکش: 5٫1 کی شدت سے زلزلہ

مراکش کے علاقے آزیلال میں 5،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

2083350
مراکش: 5٫1 کی شدت سے زلزلہ

مراکش کے علاقے آزیلال میں 5،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

مراکش قومی جیولجک انسٹی ٹیوٹ  کے جاری کردہ بیان کے کے مطابق زلزلہ صبح کے وقت آیا اور اس کی شدت 5،1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں