اسرائیلی وزیراعظم کی پریس کانفرنس،وزیر دفاع نے شرکت سے انکار کردیا

اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ کے بعد  نیتین یاہو کی زیر قیادت جنگی کابینہ میں گانٹز اور گیلینٹ بطور رکن شامل ہیں جن کے درمیان جنگی کمان اور اسیروں کے تبادلے پر اختلافات شامل ہیں

2082516
اسرائیلی وزیراعظم کی پریس کانفرنس،وزیر دفاع نے شرکت سے انکار کردیا

 اسرائیلی  وزیر دفاع یاوو گیلینٹ  اور  جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے وزیراعظم بن یامین نیرتین یاہو کی  طرف سے  بلائے  گئی پریس کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔

 اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ کے بعد  نیتین یاہو کی زیر قیادت جنگی کابینہ میں گانٹز اور گیلینٹ بطور رکن شامل ہیں جن کے درمیان جنگی کمان اور اسیروں کے تبادلے پر اختلافات شامل ہیں۔

 اسرائیل کے سرکاری ٹی وی چینل KAN  نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ  دونوں ارکان نے نیتین یاہو کی تک ابیب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں شرکت سے معذوری ظاہر کر دی ۔

دونوں ارکان نے اس بارے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں