شام: اسد انتظامیہ اور ایرانی گروپوں کا حملہ، ایک شہری ہلاک 2 زخمی

شامی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروپوں کا کفرتل پر حملہ، ایک شہری ہلاک 2 زخمی

2080123
شام: اسد انتظامیہ اور ایرانی گروپوں کا حملہ، ایک شہری ہلاک 2 زخمی

شام میں بشار الاسد انتظامیہ کی طرف سے ضلع حلب کے جنوبی گاوں کفرتل پر حملے میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔

حلب کے گاوں بسرتان میں متعین شامی فوج اور ایرانی حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروپوں نے حلب کے مغربی گاوں کفرتل میں ایران ساختہ ڈرون  کے ساتھ حملہ کیا ہے۔

شہری دفاع سے موصول معلومات کے مطابق مذکورہ حملے میں ایک شہری ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں کو جوار کے ہسپتال  میں منتقل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں