سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے

فلسطینی ہلال احمر نے بتایا ہے کہ   اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی وقوف کے خاتمے  کے بعد دوبارہ حملوں  کی زد میں آئی غزہ کی پٹی کے لیے انسانی امداد کے سو ٹرک روانہ کیے گئے ہیں

2071855
سو امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہو گئے

 فلسطینی ہلال احمر نے بتایا ہے کہ   اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی وقوف کے خاتمے  کے بعد دوبارہ حملوں  کی زد میں آئی غزہ کی پٹی کے لیے انسانی امداد کے سو ٹرک روانہ کیے گئے ہیں۔

 فلسطینی ہلال احمر کے مطابق،  رفح سرحدی چوکی سے غزہ کی پٹی  میں داخل ہوئے سو ٹرکوں کو مصری ہلال احمر کے حوالے کیا گیا ہے۔

 ان ٹرکوں پر خوراک۔ادویات ،پانی اور دیگر  طبی سامان لدا ہے ۔

 غزہ کےلیے مختلف ممالک سے بھیجی گئی امداد مصر اور غزہ کے درمیان رفح سرحدی چوکی کے راستے مصری ہلال احمر  کی نگرانی میں  پہنچائی جا رہی ہے

 



متعللقہ خبریں