غزہ میں مسلح جھڑپ ،2 فلسطینیوں سمیت 3 اسرائیلی ہلاک

غزہ میں انسانی وقوف کے دوران مغربی القدس میں ہوئی جھڑپ میں دو فلسطینیوں سمیت تین  اسرائیلی ہلاک ہو گئے

2071005
غزہ میں مسلح جھڑپ ،2 فلسطینیوں سمیت 3 اسرائیلی ہلاک

غزہ میں انسانی وقوف کے دوران مغربی القدس میں ہوئی جھڑپ میں دو فلسطینیوں سمیت تین  اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔

  مغربی القدس  کی فضا آج گولیوں کی گھن  گرج  سے گونج اٹھِی ۔

 اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ  راموت کے ایک مصروف بس اسٹاپ کے قریب   مسلح جھڑپ شروع ہو گئی۔

 اس جھڑپ میں دو فلسطینیوں سمیت تین اسرائیلی ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 اس واقعے کے بعد   علاقے میں حفاظتی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں