غزّہ وزارت صحت کی طرف سے خون کے عطیے کی اپیل

اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، حالیہ 24 گھنٹوں  میں 219  اموات کے اضافے کے ساتھ، 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے: غزّہ وزارت صحت

2058401
غزّہ وزارت صحت کی طرف سے خون کے عطیے کی اپیل

اسرائیل کے غزّہ پر 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں فلسطینی اموات کی تعداد 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔

غزّہ وزارت صحت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، حالیہ 24 گھنٹوں  میں 219  اموات کے اضافے کے ساتھ، 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے 3 ہزار 542 بچے اور 2 ہزار 187 عورتیں ہیں"۔

غزّہ وزارت صحت نے خون کے عطیے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ ہسپتالوں کی جنریٹر بند ہونے کے قریب ہیں۔



متعللقہ خبریں