فلسطینی اپنے بچوں کے بازووں پر ان کے نام لکھ رہے ہیں

فلسطینی اپنے بچوں کے نام ان کی قبروں کے کتبوں پر لکھنے سے پہلے ان کے بازووں پر لکھ رہے ہیں

2053608
فلسطینی اپنے بچوں کے بازووں پر ان کے نام لکھ رہے ہیں

فلسطینی اپنے بچوں کے نام ان کی قبروں کے کتبوں پر لکھنے سے پہلے ان کے بازووں پر لکھ رہے ہیں۔

غزّہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے کے خیال سے ماں باپ اپنے بچوں کا نام نسب ان کی قبروں کے کتبوں پر لکھنے سے پہلے ان کے بازووں پر لکھ رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں