سعودی عرب میں روس۔یوکرین بحران کے حل کے موضوع پر اجلاس

سعودی عرب میں روس۔یوکرین بحران کے حل کے راستوں پر غور کے لئے اجلاس شروع ہو گیا، اجلاس میں شریک ممالک کے نام پوشیدہ رکھے گئے ہیں

2020775
سعودی عرب میں روس۔یوکرین بحران کے حل کے موضوع پر اجلاس

سعودی عرب میں روس۔یوکرین بحران کے حل کے راستوں پر غور کے لئے اجلاس جاری ہے۔

الاخباریہ چینل کے مطابق اجلاس کل جدّہ میں شروع ہوا۔

خبر میں، اجلاس میں بعض ممالک کے قومی سلامتی مشیروں اور نمائندوں کی شرکت کا ذکر کیا گیا لیکن شریک ممالک کے ناموں کو پوشیدہ رکھا گیا ہے۔ اجلاس کتنے دن جاری رہے گا اس بارے میں بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

تاہم عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق 40 کے قریب ممالک  کی شرکت سے منعقدہ اجلاس 2 دن جاری رہے گا۔ اجلاس میں روسی وفد شریک ہے لیکن یوکرین سے شرکت نہیں کی گئی۔



متعللقہ خبریں