دبئی: شاہیکا شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی
برج خلیفہ کے جوار میں واقع ایک 35 منزلہ عمارت "شاہیکا" شعلوں میں گھِر گئی
1903163
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک 35 منزلہ عمارت شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کی بلند ترین فلک بوس عمارت برج خلیفہ کے جوار میں واقع ایک 35 منزلہ عمارت "شاہیکا" میں آگ لگ گئی۔
واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔