ایران نے موساد کے 5 ایجنٹ پکڑ لیے

ایرانی خبر ایجنسی IRNA  کے مطابق، ایران میں  خفیہ ایجنسیوں  نے موساد کے  لیے جاسوسی کرنے والے ایک نیٹ ورک کا  پتہ لگایا گیا ہے

1860848
ایران نے موساد کے 5 ایجنٹ پکڑ لیے

ایران نے  اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے وابستہ 5 رکنی جاسوسی کے ایک نیٹ ورک  کا پردہ فاش کیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی IRNA  کے مطابق، ایران میں  خفیہ ایجنسیوں  نے موساد کے  لیے جاسوسی کرنے والے ایک نیٹ ورک کا  پتہ لگایا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  گرفتار شدہ افراد  نے خفیہ ایجنسیوں کے علاوہ آتش زنی اور دیگر تخریب  کاریوں  کی تربیت حاصل کر رکھی تھی ۔

 اس آپریشن میں  گرفتار شدہ  جاسوسوں کے قبضے سے  بعض مواصلاتی آلات بھی  برآمد  ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں