تہران:پاسبان انقلاب ایران کا کرنل قاتلانہ حملے میں ہلاک

پاسبان انقلاب ایران کے مطابق، کرنل سید خدائی کو ان کی رہائش گاہ کے قریب مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کر دیا گیا

1830500
تہران:پاسبان انقلاب ایران کا کرنل قاتلانہ حملے میں ہلاک

ایرانی دارالحکومت تہران میں  پاسبان انقلاب ایران  کے ایک کرنل اہلکار قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔

پاسبان انقلاب ایران کے مطابق، کرنل سید خدائی کو ان کی رہائش گاہ کے قریب مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہےکہ ان کی موت سر میں گولیاں لگنے سے ہوئی ہے۔

کرنل خدائی شام میں پاسبان انقلاب ایران کے تحت فرائض بھی ادا کر چکے ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں