عراقی کردی انتظامیہ کا پی کے کے کا ایک گروہ پکڑنے کا دعوی

کونسل کے شعبہ  انسداد دہشتگردی  نے اپنے فیس بک پیج    پر بتایا کہ  اس گروہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ تخریب کاری کی تیاریوں میں تھا

1827900
عراقی کردی انتظامیہ کا پی کے کے کا ایک گروہ  پکڑنے کا دعوی

 عراقی  کردی انتظامیہ کی سلامتی  کونسل  نے پی کےکے کے ایک گروہ کو گرفتار کرنے کا  اعلان کیا ہے ۔

  کونسل کے شعبہ  انسداد دہشتگردی  نے اپنے فیس بک پیج    پر بتایا کہ  اس گروہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ تخریب کاری کی تیاریوں میں تھا۔

 بیان میں بتایا گیا کہ  پشمرگہ قوتوں نے  پی کےکے سے وابستیہ اس گروہ کو راکٹوں سمیت گرفتار کیا گیا ۔

کونسل نے 26 اپریل کو بھی پی کےکے کے ایک گروہ کو ہلاک کرتےہوئے ان کے قبضے سے  عسکری سازو سامانبا ور دھماکہ خزی مواد بھی برآمد کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں