شمالی شام میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

5دہشت گردوں نے چشمہ امن کاروائی  کے علاقے میں عوام کو  ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ اور دراندازی کی

1770122
شمالی شام میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

شام کے چشمہ امن کاروائی  کے علاقے میں، 5 دہشت گرد جو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے رکن تھے، کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔

وزارت دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ"دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ترک فوجیوں کی جنگ جاری ہے۔PKK/YPG  کے 5دہشت گرد جنہوں نے چشمہ امن کاروائی  کے علاقے میں عوام کو  ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ اور دراندازی کی کوشش کی، کو ہماری ہیرو ترک مسلح افواج نے بےبس  کر دیا۔"



متعللقہ خبریں