شمالی شام میں کار بم حملہ،ایک شخص ہلاک

شمالی شام میں مخالفین کے زیر کنٹرول عزیز نامی قصبے میں ہوئے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا

1762065
شمالی شام میں کار بم حملہ،ایک شخص ہلاک

 شمالی شام میں مخالفین کے زیر کنٹرول عزیز نامی قصبے میں ہوئے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

 ترک ضلع قلیس کے قریب شامی حدود میں واقع عزیز میں ایک کار بم دھماکہ ہوا۔

 اس حملےمیں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جسے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ  یہ حملہ پی کےکے دہشتگرد تنظیم نے کیا ہے۔

 


ٹیگز: #کار بم , #شام

متعللقہ خبریں