عراق :عالمی اتحادی قوتوں کے اڈے پر حملے کی کوشش،دو بمبار ڈرونز تباہ

عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد نامی اڈے  کو نشانہ بنانے والے  دو بمبار ڈرونز تباہ کر دیئے گئے

1756850
عراق :عالمی اتحادی قوتوں کے اڈے پر حملے کی کوشش،دو بمبار ڈرونز تباہ

عراق کے مغرب میں واقع عین الاسد نامی اڈے  کو نشانہ بنانے والے  دو بمبار ڈرونز تباہ کر دیئے گئے۔

 عراقی عسکری ذرائع کےمطابق، اس حملے کو  عالمی اتحادی قوتوں کے دفاعی نظام کی بدولت روکا گیا ۔

یاد رہے کہ  صوبہ الانبارمیں عین الاسد  نامی اڈے کی حفاظت کےلیے عالمی اتحاد موجود ہے جہاں سے داعش کے خلاف نبردآزما عالمی اتحادی قوتیں گزشتہ مہینے نکلنے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔

اتحادی قوتوں نے عین الاسد اڈے کو خالی کرتے ہوئے وہاں  موجود سامان عراقی فوج کے حوالے کر دیا تھا۔

گزشتہ روز بھی بغداد ہوائی اڈے کی جانب بھیجے گئے دو بمبار ڈرونز کو تباہ کیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں