اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ،15فلسطینی زخمی

فلسطینی ہلال احمر کے مطابق،گزشتہ روز نابلوس کے شمالک میں واقع برکہ نامی دیہات میں ایک مڈ بھیڑ کے دوران پندرہ فلسطینی پلاسٹک کی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے جبکہ باون افراد آنسو گیس سے متاثر ہوئے

1749739
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ،15فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے  کے شہر نابلوس میں پلاسٹک کی گولیاں مار کر پندرہ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ۔

فلسطینی ہلال احمر کے مطابق،گزشتہ روز نابلوس کے شمالک میں واقع برکہ نامی دیہات میں ایک مڈ بھیڑ کے دوران پندرہ فلسطینی پلاسٹک کی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے جبکہ باون افراد آنسو گیس سے متاثر ہوئے۔

اسرائیلی فوجیوں کے زیر محاصرہ یہودی آباد کار برکہ دیہات کے قریب واقع ہومیش نامی بستی  سے گزرنے والے فلسطینیوں پر دنگ باری کرتے رہتے ہیں۔

 یاد رہے کہ یہودی آباد کاروں نے سترہ اور اٹھارہ دسمبر کو مغربی کنارے کے بعض دیہاتوں پر دھاوا بولتے ہوئےفلسطینوں کےمکانوں پر گولیاں چلانے سمیت ان کی املاک کو نقصان بھی پہنچایا۔

 

 



متعللقہ خبریں