عراقی میں پولیس پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک

عراقی شہر سلیمانیہ میں خواتین کے خلاف تشدد کی اطلاع  ملنے پر پولیس وین پر ہوئے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین  زخمی ہو گئے

1743125
عراقی میں پولیس پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک

عراقی شہر سلیمانیہ میں خواتین کے خلاف تشدد کی اطلاع  ملنے پر پولیس وین پر ہوئے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین  زخمی ہو گئے۔

یہ حملہ  تانجرو محلے میں پیش آیا۔

 بتایا گیا ہے کہ پولیس خواتین کے خلاف تشدد کی اطلاع پر  جائے وقوعہ پر پہنچی ہی تھِی کہ حملہ ہوگیا  جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ  حملہ آور تشدد سے متاثرہ خواتین کے رشتے دار تھے۔

 

 


ٹیگز: #حملہ , #عراق

متعللقہ خبریں