ایران، یورپی معاہدہ فریقین نے ہماری اصولوں پر مبنی تجاویز کو قبول نہیں کیا

مشترکہ زمین  پر مبنی نہ ہونے والے کوئی بھی تجویز ، مذاکرات اور معاہدے کی تجویز نہیں بلکہ نتیجہ غیر یقینی ہونے والے کسی ڈائیلاگ کی تجویز سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی

1742869
ایران، یورپی معاہدہ فریقین نے ہماری اصولوں پر مبنی تجاویز کو قبول نہیں کیا

ایرانی نائب وزیر خارجہ و چیف مذاکرات کار علی باقری  کا کہنا ہے کہ آسٹروی دارالحکومت ویانا  کے جوہری مذاکرات میں پابندیوں کو ہٹائے جانے اور ایران کی جوہری سرگرمیوں کو پیش کردہ تجاویز کو معاہدے کے یورپی فریقین نے قبول نہیں کیا۔

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن  سے انٹرویو میں  علی باقری نے بتایا کہ یہ بات درست ہے کہ یورپی طرفین نے ہماری تجاویز  کا خیر مقدم نہیں کیا  تا ہم   یہاں پر اصل اہم چیز ان تجاویز  کا دونوں فریقین کے مابین مشترکہ اصولوں پر مبنی ہونا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تجاویز ان کی سوچ سے ہم آہنگ نہیں ،   جس پر انہیں اس چیز کے  ایک نارمل  بات ہونے اور ان کے نظریات کے درست نہ ہونے ، محض ملکی مفادات اور پالیسیوں  کے  موزوں   ہونے کا  میں نے جواب دیا ہے۔

یورپ کی جانب سے مشترکہ اصولوں پر محیط  شرئط کو بھی ہمیں پیش کر سکنے  کا ذکر کرنے والے مذاکرات کار نے کہا  کہ مشترکہ زمین  پر مبنی نہ ہونے والے کوئی بھی تجویز ، مذاکرات اور معاہدے کی تجویز نہیں بلکہ نتیجہ غیر یقینی ہونے والے کسی ڈائیلاگ کی تجویز سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی۔



متعللقہ خبریں