شام، چشمہ امن کاروائی علاقے میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

ترک بہار کمانڈروں  نے شمالی شام میں دہشت گردوں پر کاری ضرب لگانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں

1742911
شام، چشمہ امن کاروائی علاقے میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

شام میں چشمہ امن کاروائی علاقے میں  حملے کی کوشش کرنے والے  پی کے کے / وائے پی جی کے 5 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت دفاع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر  اپنے بیان میں  کہا ہے کہ ترک بہار کمانڈروں  نے شمالی شام میں دہشت گردوں پر کاری ضرب لگانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بیان میں   کہا گیا ہے کہ چشمہ امن علاقے پر  حملے  کرنے کی تیاری میں ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف جوابی کاروائی کرنے والے ترک فوجیوں نے  5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

 



متعللقہ خبریں