شام:اسد اور ایرانی نواز دستوں کی فائرنگ،2 افراد ہلاک4 زخمی
شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگرد گروپوں نے حلب کے مجافاتی علاقوں میں حملہ کر دیا جس میں 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے
1734090
شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگرد گروپوں نے حلب کے مجافاتی علاقوں میں حملہ کر دیا جس میں 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
سرکاری دستوں نے حلب سے متصل ادلب کے محفوظ علاقے کی حدود میں واقع کفر نوران نامی دیہات پر فائرنگ کر دی ۔
اس واقعے میں ایک خاتون اور ایک بچہ ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔
متعللقہ خبریں
رفح کے علاقے سے نقل مکانی کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز
اسرائیلی فوج کی جانب سے خطے میں حملوں میں شدت لانے کی وجہ سے جبری نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے