ایران میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں

1720565
ایران میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ

جنوب مشرقی ایران کے صوبہ کرمان میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔

تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق زلزلہ کہ جس کا مرکز صوبہ کرمان کے زیرینڈ ضلع میں تھامقامی وقت کے مطابق سہ پہر سوا تین بجے ریکارڈ کیا گیا۔

بتایا گیا کہ زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں