اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی مظاہرین کے خلاف مداخلت

اسرائیلی فوجیوں نے  فلسطینی اور غیر ملکی انسانی حقوق کے علمبرداروں کے  شریک ہونے والے  جلوس  کے  بر خلاف ربٹر کی گولیاں برسائیں اور آنسو گیس پھینکی

1720496
اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی مظاہرین کے خلاف مداخلت

اسرائیلی  فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی یہودی  بستیوں  کے برخلاف  احتجاجی  مظاہروں  میں مداخلت کرتے ہوئے  2 فلسطینی شہریوں کو زخمی کر دیا اور بیسیویوں افراد  آنسو گیس سے متاثر ہوئے۔

قفر قدوم عوامی مزاحمت کے  رابطہ افسر مراد شیتیوی نے ایک تحریری بیان میں  کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے  فلسطینی اور غیر ملکی انسانی حقوق کے علمبرداروں کے  شریک ہونے والے  جلوس  کے  بر خلاف ربٹر کی گولیاں برسائیں اور آنسو گیس پھینکی۔ جس سے  بعض مظاہرین  زخمی اور متاثر ہوئے ۔

شیطوی  نے علاوہ ازیں  یہ بھی بتایا کہ کسانوں کو زیتون کے کھیتوں تک  جانے    کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کے زیر مقصد  اسرائیلی فوجیوں نے ناکہ بندی کی۔

 

 



متعللقہ خبریں