لبنان میں طیارہ سمندر میں جا گرا

لبنانی فوج کے مطابق، لبنان فضائی کلب  کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ صبح  10٫40 منٹ پر  ہالات نامی علاقے میں سمندر میں جا گرا

1719173
لبنان میں طیارہ سمندر میں جا گرا

لبنان میں  ایک چھوٹا طیارہ  گر گیا۔

 لبنانی فوج کے مطابق، لبنان فضائی کلب  کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ صبح  10٫40 منٹ پر  ہالات نامی علاقے میں سمندر میں جا گرا ۔

 اس طیارے میں دو افراد سوار تھے جن کی تلاش جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں