یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں

1717381
یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی ذرائع  کےمطابق ، عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ محفوظ رہے۔

بتایا گیا ہے کہ  بارود سے لدی گاڑی میں دھماکہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے گورنر احمد لملس اور وزیر ماحولیات سلیم السقوطری کی گاڑیوں کے قافلے کے گزرنے کے بعد ہوا۔

 



متعللقہ خبریں