ادلیب پر شامی قوتوں کے حملے میں 4 شہری جان بحق

دلیب  کی جنوب مشرقی  تحصیل  سراقیب میں   ڈھیرے جمانے والے  ایرانی  تعاون یافتہ  دہشت گرد گروہوں  پر مشتمل  ملکی انتظامیہ قوتوں نے شہری مرکز پر خشکی سے گولے برسائے

1704407
ادلیب پر شامی قوتوں کے حملے میں 4 شہری جان بحق

شام میں اسد انتظامیہ  کے  ملک کے شمال مغربی علاقے ادلیب  پر حملوں کے دوران ابتدائی معلومات کے مطابق 4 شہری ہلاک  جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

ادلیب  کی جنوب مشرقی  تحصیل  سراقیب میں   ڈھیرے جمانے والے  ایرانی  تعاون یافتہ  دہشت گرد گروہوں  پر مشتمل  ملکی انتظامیہ قوتوں نے شہری مرکز پر خشکی سے گولے برسائے۔

سول دفاعی  حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے  مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق اس حملے میں ایک بچہ، ایک عورت سمیت 4 شہری لقمہ اجل بن گئے جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو جوار کے اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں