شام، چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

’’ہم دہشت گرد تنظیم PKK وائے پی جی کو علاقے میں امن و سلامتی کو بگاڑنے کی  اجازت   ہر گز نہیں دیں گے۔ ‘‘

1700814
شام، چشمہ امن کاروائی کے علاقے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

شام میں چشمہ امن  علاقے میں حملے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد تنظیم  پی کے کے /  وائے پی جی  کے 4 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت ِ دفاع نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’’ہم دہشت گرد تنظیم PKK وائے پی جی کو علاقے میں امن و سلامتی کو بگاڑنے کی  اجازت   ہر گز نہیں دیں گے۔ ‘‘

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ خطے میں ہر طرح کی تدابیر اٹھانے والے ترک جیالے کمانڈروں نے  مزید ایک  حملے کی کوشش کا سد باب کرتے ہوئے  4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں