شام، تحصیل عزیز میں کار بم دھماکہ

دھماکے میں زخمی ہونے  والے 3 شہریوں کو اسپتال میں زیرِ علاج لے لیا گیا۔

1695903
شام، تحصیل عزیز میں کار بم دھماکہ

شام میں عزیز تحصیل  میں ایک کار بم دھماکے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 3 شہری ہلاک ہو گئے۔

عزیز تحصیل کے مرکز  ی چوراہے پر بم لادی ایک گاڑی کوبم سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔

دھماکے میں زخمی ہونے  والے 3 شہریوں کو اسپتال میں زیرِ علاج لے لیا گیا۔

دھماکے   کے اثرات  سے اطراف کی گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔

جائے وقوعہ کا جائزہ لینے والی پولیس نے اس حملے کے پیچھے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کار فرما ہونے  کا  خیال ظاہر کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں